طلباء کا احتجاج، بھارتی وزیر تعلیم مستعفی، مودی نے استعفیٰ منظور کرلیا،دہلی میں جنتر منتر پر جشنمیں نے ابتدا ہی سے پوری ذمے داری قبول کی تھی اور کبھی حالات سے منہ نہیں موڑا، بعض افراد نے طلبہ کو گمراہ کیا، مستعفی وزیروزیرِ تعلیم کا استعفیٰ، حکومت کو مزید 2 مطالبات بھی پورے کرنا ہوں گے،کاکروچ جنتا پارٹی کا (آج) بھارت بھر میں مشعل بردار مارچ کرنے کا اعلان

نئی دہلی (وب ڈسک)بھارتی وفاقی وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان نے مسابقتی امتحانات،…