750 روپے مالیت والے بانڈز کی قرعہ اندازی (آج)ہوگی

لاہور( ویب ڈسک )750روپے مالیت والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج( بدھ)15 جولائی کوہو گی۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کاایک،دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے3اور تیسرے انعام میں9300روپے مالیت کے1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *