جان بچانے والی 52 ادویات کی قیمتوں کی منظوری دیدی گئی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاسِ کینسر، ذیابیطس، ہیموفیلیا اور پارکنسن کی ادویات شاملڈریپ قیمتوں کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کرے گا، قیمتوں کے نوٹیفکیشن کے بعد ادویات قانونی طور پر پاکستان میں فروخت ہو سکیں گی

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے کینسر، ذیابیطس…

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے کئی ٹھکانے تباہ، 13 دہشتگرد ہلاکبلوچستان میں دہشت گردی کے خاتمے اور امن و امان کے قیام تک سکیورٹی فورسز کی کاروائیاں مسلسل جاری رہیں گی، سکیورٹی ذرائع

کوئٹہ/راولپنڈی(این این آئی) سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان میں آپریشن العزم…

پارلیمنٹ کی سیاست کرلی، اب سڑکوں پر بات کریں گے،مصطفی کمالسارے آئینی طریقہ کار اپنائیں گے،اختیارات کو نچلی سطح لے جانے کیلئے جدوجہد کریں گےلاہور آج کراچی سے 50 سال آگے چلا گیا، دنیا چاند پر جا رہی ہے اور ہمارے بچے گٹر میں گر کر جاں بحق ہو رہے ہیں،وفاقی وزیر صحت برس پڑے

کراچی (این این آئی)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر…