Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

پاکستان کی حقیقی طاقت اس کے عوام ہیں جوایک قومی پرچم تلے متحد ہیں۔قومی خدمات، حب الوطنی اور ملک کی ترقی و خوشحالی میں اقلیتوں کے کردار پر پوری قوم کو فخر ہے۔پاکستان کا آئین اقلیتوں کو بنیادی حقوق، مذہبی آزادی اور قانون کے تحت مساوی تحفظ کی ضمانت دیتا ہے۔ان آئینی اصولوں کی پاسداری مضبوط اور منصفانہ معاشرے کی تعمیر کے لیے ناگزیر ہے۔صدرِ آصف علی زرداری کا اقلیتوں کے قومی دن پر پیغام