Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

آزاد کشمیر(ویب ڈیسک )ضلع باغ کے تین اور حویلی کے ایک انتخابی حلقے میں 4نشستوں پر پولنگ جاری ۔پولنگ کا عمل بغیر وقفے کے شام پانچ بجے تک جاری رہے گا۔چارنشستوں پر مجموعی طور پر80 امیدوار میدان میں ۔انتخابی حلقوں میں ایل اے 14 غربی باغ، ایل اے 15 وسطی باغ ، ایل اے 16 شرقی باغ اور ایل اے 17 حویلی شامل۔