حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان۔

پاکستان [م ڈ ]پٹرو ل اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے 97 پیسے کی کمی۔پٹرول کی نئی قیمت 297 روپے 53 پیسے،ڈیزل کی نئی قیمت 309 روپے 50 پیسے فی لیٹر ہو گئی۔عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کے اتار چڑھاؤ کو دیکھتے ہوئے حکومت نے پٹرول اور ڈیزل میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *