Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کی ویمن کرکٹر ایمن انور نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق فاسٹ بولر ایمن انور نے فوری طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ایمن انور نے 8 ون ڈے اور 37 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی، وہ اب کرکٹ ریفری کے طور پر فرائض انجام دے رہی ہیں۔ایمن انور نے کراچی میں جاری نیشنل ویمنز انڈر 19 ٹورنامنٹ میں ویمن ریفری کی حیثیت سے ڈیبیو کیا۔واضح رہے کہ ایمن انور نے جنوری میں انڈکشن کورس کامیابی سے مکمل کیا تھا۔