Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

وزیراعظم اپنا گھر پروگرام تک رسائی مزید آسان ایس ای سی پی کی تجویز پر نان بینکنگ کمپنیاں بھی وزیراعظم اپنا گھرسیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP) نے ہاؤسنگ فنانس کے شعبے کو وسعت دینے اور غریب و متوسط طبقے کے لیے سستے گھروں کی فراہمی آسان بنانے کے لیے چند انتہائی اہم ریگولیٹری فیصلے کیے ہیں۔ پروگرام میں شامل وفاقی حکومت نے نان بینکنگ فنانس کمپنیوں کو اسکیم کا حصہ بنانے کی منظوری دے دی نان بینکنگ ہاؤسنگ فنانس اور انویسٹمنٹ فنانس کمپنیاں ایک کروڑ روپے تک قرض فراہم کر سکیں گی، ایس ای سی پی مائیکرو فنانس کمپنیاں اپنا گھر اسکیم کے تحت 50 لاکھ روپے تک قرض دے سکیں گی، ایس ای سی پی اسکیم کے تحت پہلے 10 سال کے لیے صرف 5 فیصد شرح منافع پر قرض دستیاب ہو گا، ایس ای سی پی این بی ایف سیز کا نیٹ ورک دور دراز پسماندہ علاقوں تک ہے، ایس ای سی پی این بی ایف سیز سے ہاوسنگ فنانس کے لیے فریم ورک جاری کر دیا گیا ہے ، ایس ای سی پی این بی ایف سیز بینکوں اور دیگر مالیاتی اداروں کے اشتراک سے بھی قرض فراہم کر سکیں گی، ایس ای سی پی