ڈیرہ مراد جمالی کے قریب با اثرشخص کے تشدد سے خاتون زخمی

ڈیرہ مراد جمالی  (ویب ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب بااثر شخص کا خاتون پر بدترین تشدد زخمی حالت میں ہسپتال منتقل پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب منگولی پولیس تھانے کی حدود گوٹھ حاجی خان میں علاقے کا بااثر شخص سفر خان ولد رانجھن خان نے ایک خاتون مسماتہ مہراں زوجہ نادرعلی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا خاتون کو زخمی حالت میں ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی منتقل کردیا گیا جبکہ واقعے کے بارے میں منگولی پولیس مذید تحقیقات کر رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *