Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
ڈیرہ مراد جمالی(ویب ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی پٹ فیڈر کینال سے نا معلوم شخص کی ملنے والی لاش ورثاء نہ ملنے کے باعث مقامی قبرستان میں دفنا دی گئی پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب صدر پولیس تھانہ کی حدود بیدار کے مقام پر گزشتہ روز پٹ فیڈر کینال سے نا معلوم شخص کی لاش برامد ہوئی تھی جس کو شناخت کے لیے ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی منتقل کردی گئی ورثاء نہ ملنے کے باعث میونسپل کمیٹی ڈیرہ مراد جمالی کے عملے نے غسل کفن اور نماز جنازہ اداکرکے لعل شاہ قبرستان میں امانتا دفنا دیا گیا۔