Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

ڈبلن (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان ابو بکر نے ہاکی ورلڈکپ میں بہترین پرفارمنس دینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کپتانی کا کوئی پریشر نہیں، تمام کھلاڑی ایک پیج پر ہیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے نئے کپتان نے کہا کہ کپتانی کا کوئی پریشر نہیں، تمام کھلاڑی ایک پیج پر ہیں۔عماد بٹ، حنان شاہد اور سفیان خان نے کہا کہ پہلا ہدف ٹاپ فور میں آنا ہے، اس کے بعد وکٹری اسٹینڈ پر کھڑے ہونا ہے۔ابوبکر نے کہا کہ بھارتی ٹیم کے ساتھ میچ پر کہا کہ پرولیگ کی نسبت ورلڈکپ کا میچ بلکل مختلف ہوگا۔قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ کوشش ہوگی کہ انہیں شکست دیں، سینیئر کھلاڑی ایک دوسرے کو بھرپور سپورٹ کرتے ہیں۔