Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

پاکستان ، ویب ڈیسک ایران کے وزیرِ داخلہ سکندر مومنی نے اسلام آباد میں پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔تاہم اس ملاقات کی حوالے سے وزیراعظم پاکستان کے دفتر کی جانب سے تاحال کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔اس سے قبل ایرانی وزیرِ داخلہ سکندر مومنی نے اپنے پاکستانی ہم منصب وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے بھی ملاقات کی تھی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعاون پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔واضح رہے کہ ایرانی وزیرِ داخلہ گذشتہ روز یعنی پیر کو پاکستان کے سرکاری دورے پر پہنچے تھے۔