Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
کوئٹہویب ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے میں پرانی دشمنی کی بناء پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے کے علاقے مشرقی بائی پاس پر واقعہ شارجہ پلازہ کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں مقصود نامی شخص جاں بحق جبکہ علی قادر زخمی ہوگیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔ شبہ ہے کہ مقتول اور زخمی کی اپنے چچازاد بھائیوں ساتھ ذاتی دشمنی چلی آرہی تھی۔پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات شروع کردی ہیں جبکہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے۔