Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
بنوں (سپورٹس ڈیسک)ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری ذیاد اکرم درانی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں القریش کلب نے امندی کلب کو پنلٹی ککس سے ہرا کر اگلے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ میچ کے مہمان خصوصی انٹرنیشنل گول کیپر ثاقب حنیف تھے اس موقع پر ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری و رکن پاکستان فٹ بال فیڈریشن(ٹیکنیکل کمیٹی) اسرار بنگش کے علاوہ شائقین کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔ بنوں سپورٹس کمپلیکس بنوں میں کھیلے گئے میچ میں مقررہ وقت تک دونوں ٹیمیں گول کرنے میں کامیاب نہ ہو سکیں میچ کا فیصلہ پنلٹی ککس پر ہوا جس میں القریش کلب نے امندی کلب کو ایک سخت مقابلے کے بعد سدرن اینڈ ڈیتھ کی بنیاد پر 7-8 پنلٹی ککس سے ہرا کر اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔