Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
اسلام آباد (ویب ڈیسک)بانی پاکستان تحریک انصاف کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی مضبوط ہیں، وہ قران پڑھتے ہیں اور ترجمہ پڑھتے ہیں۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ دسمبر میں بانی پی ٹی آئی نے سلمان صفدر کو بتایا تھا کہ ان کی آنکھ ٹھیک نہیں ہے اور نظر نہیں آ رہا۔ علیمہ خان نے کہا کہ انہوں نے بانی پی ٹی آئی کی کتابیں چھین لی ہیں۔