ڈیرہ مراد جمالی میں کپڑے کی دکان میں آگ بھڑک اٹھی

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) ڈیرہ اللہ یار کپڑے کی دکان میں اچانک آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا جل کر راکھ ہوگیا پولیس کے مطابق ڈیرہ اللہ یار سٹی پولیس تھانے کی حدود مین بازار میں مکھی کمل کمار کی کپڑے کی دکان میں اچانک آگ لگنے سے لاکھوں عوپے مالیت کا کپڑا جل گیا اور پوری شاپ راکھ میں تبدیل ہو گئی واقعے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اورآگ لگنے کی وجوہات سمیت دیگر شواہد اکٹھے کرنے کے بعد واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *