وزیر داخلہ بلوچستان میرضیاء اللہ لانگو نے قمبرانی روڈ کی رہائشی مسماۃ اسماء ولد امان اللہ کے مبینہ اغوا اور تشدد کا نوٹس لے لیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) وزیر داخلہ بلوچستان میرضیاء اللہ لانگونے قمبرانی روڈ کی رہائشی مسماۃ اسماء ولد امان اللہ کے مبینہ اغوا اور تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے وزیرداخلہ بلوچستان نے  24گھنٹے میں حکام سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو نے کہا کہ واقعے میں ملوث افراد کی فوری گرفتاری اور انکوائری کی جائے، خاتون پر مبینہ تشدد اور دیگر تمام پہلوؤں کی تحقیقات کی جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *