Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
بولان(ویب ڈیسک) ضلع کچھی کے علاقے میں نامعلوم تخریب کاروں نے پل کو دھماکے سے اڑا دیا ۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کی ڈھاڈر کے نواحی علاقے صبری میں نامعلوم تخریب کاروں نے دھماکہ خیز مواد سے صبری پل کو نشانہ بنایادھماکے سے پل کو جزوی نقصان پہنچا،دھماکے کی نوعیت شدید ہونے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔واقعہ کے بعد سیکورٹی فورسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کرلیے اور حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی ۔