Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

ہنگو (این این آئی)ہنگو کے علاقے ابراہیم زئی کے جنگلات سے پولیس اہلکار کی لاش برآمد ہوئی ہے۔خیبرپختونخوا پولیس کے ترجمان کے مطابق ضلع ہنگو کے علاقے ابراہیم زئی کے جنگلات سے ایک پولیس افسر کی لاش ملی ہے۔ترجمان کے مطابق لاش کی شناخت پولیس کانسٹیبل مشرف علی کے نام سے ہوئی ہے۔اطلاع ملنے پر ایس ایچ او سٹی فیاض خان کی قیادت میں پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچی ہے۔پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں،واقعہ سے متعلق مزید تحقیقات بھی شروع کر دی ہیں۔