Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
کوئٹہ (ویب ڈیسک) محکمہ ریلویز نیریلوے ٹریک کی مرمت کے سلسلے میں اندورن ملک کیلئے ٹرین سروس ایک مرتبہ پھر معطل کردی کوئٹہ سیپشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی آمدورفت 14اور15اگست کو بند رہے گی،،پشاور سیکوئٹہ آنیوالی جعفر ایکسپریس دو دن جیکب آباد تک محدود رہے گی۔ریلوے حکام کے مطابق محکمہ ریلویز نے ریلوے ٹریک کی مرمت کے سلسلے میں کوئٹہ سے پشاورکیلئے جعفرایکسپریس دو روز کیلئے معطل کردی ہے 14اور15اگست کو جعفر ایکسپریس کی آمدورفت بند رہے گی، جبکہ پشاور سے کوئٹہ آنیوالی جعفرایکسپریس دو دن جیکب آباد تک چلائی جائیگی،ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے کراچی کیلئے بولان میل اور کوئٹہ سے چمن کیلئے چمن ٹرین پچھلے چھ ماہ سے معطل ہیں۔