Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
لاہور( کلچرل ڈیسک) سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری(آج)18اگست کو اپنی سالگرہ منائیں گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لیلیٰ زبیری18اگست1957کو پیدا ہوئیں ۔ٹی وی کی دنیامیں آنے سے پہلے انہوں نے ریڈیو پر بھی کام کیا ۔ان کی وجہ شہرت پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک پر ان کے پرفارم کیے گئے کئی ڈرامے ہیں ۔ ان کا یادگار ڈرامہ راول جگنی تھا ، جو پنجاب کی لوک رومانوی داستان پر مبنی تھا ۔