Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
کوئٹہ(ویب ڈیسک ) ڈھاڈر میں نامعلوم افراد ایری گیشن دفتر پردستی بم پھینک کرفرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اتوار کو ڈھاڈر میں نامعلوم افراد نے ایری گیشن آفس پر دستی بم پھینکا جو زورداردھماکے سے پھٹ گیا جس سے عمارت کو معمولی نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہواپولیس مزید کارروائی کر رہی ہے۔