Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

کوئٹہ(ویب ڈیسک) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں اعلیٰ پولیس افسران کی تقرریاں و تبادلے کردئےے گئے ۔ آئی جی پولیس بلوچستان کے جاری کردہ اعلامےے کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ آصف خان کا تبادلہ کر کے انہیں اے آئی جی آپریشنز سی پی او کوئٹہ تعینات کردئےے گیا ہے جبکہ ضیاءالحق مندوخیل کو ایس ایس پی آپریشنز تعینات کردیا گیا ۔ اسی طرح عبدالرﺅف بابر کو ایس پی جنوبی ڈیرہ بگٹی ،صادورو لاشاری کو ایس پی خاران ، ذوالفقار علی پندرانی کو ایس ڈی پی او گنداوا ، محمد علی جمالی کی خدمات ڈی آئی جی نصیر آبادرینج کے سپرد کی گئی ہیں جبکہ عبدالسلام کاکڑ کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔