Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
ڈیرہ مراد جمالی ( ویب ڈیسک) ڈیرہ بگٹی ساوتھ پولیس کی کاروائی دو اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا گرفتار ملزمان سے اسلحہ برآمد تفتیش شروع پولیس کے مطابق ڈیرہ بکٹی ساوتھ ایس ایس پی عبدالروف بابر کی ہدایت پر ڈی ایس پی سرکل عبدالجبار مگسی اور ایس ایچ او نورعلی بگٹی نے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر دو اشتہاری ملزمان نعمان ولد رضا محمد اور جان محمد۔ولد محمد بخش اقوام۔بگٹی کو گرفتار کرلیا گیا گرفتار ملزمان سے اسلحہ برآمد کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔