Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
سرینگر(کشمیر ڈیسک)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشت گردی کی اپنی کارروائی کارروئیاں جاری رکھتے ہوئے ضلع کولگام میں پانچ نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوانوں کو بھارتی فوج کی 9 راشٹریہ رائفلز اور پیرا ملٹری سی آر پی ایف کی 18ویں بٹالین کے اہلکاروں نے ضلع کے علاقے بگام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران گرفتار کیا۔قابض فورسز نے نوجوانوں کی گرفتاری کا جواز فراہم کرنے کے لیے ان پر عسکریت پسندوں کیلئے کام کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔