Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ برطانیہ کے سابق وزیراعظم اسٹارمر نے ایران جنگ میں امریکا اسرائیل کا ساتھ دینے سے انکار کیا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسٹارمر پر اچانک نااہلی کے الزامات لگے، دباو کے تحت مستعفی ہونا پڑا۔رضا امیری مقدم نے کہا کہ نئے برطانوی وزیراعظم نے عہدہ سنبھالتے ہی فوجی اڈے امریکا کو دیے، سفارتکار ایران سے واپس بلائے۔پاکستان میں ایران کے سفیر نے کہا کہ سر کیئر اسٹارمر کا استعفیٰ اور اس کے فورا بعد کے اقدامات کیا مشکوک نہیں؟۔