Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
پشاور (ویب ڈیسک)خیبرپختونخوا کے سیاحتی شہر سوات کے علاقے کبل میں پولیس اسٹیشن کے قریب ہونے والے خود کش حملے کی تحقیقات مزید تیز کر دی گئی ہیں ،خود کش حملہ آوور کا تعلق دیر سے نکلا۔تحقیقاتی ٹیم کے مطابق خود کش حملہ آوور پہلے بھی دہشگردی کے واقعات میں ملوث تھا، خود کش حملہ آوور کا ریکارڈ حاصل کرلیا گیا، خود کش حملہ آوور کے سرحد پار جانے کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری ہیں جبکہ کبل تھانے تک خود کش حملہ آوور پیدل آیا تھا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز ہونے والے دھماکے میں شہید افراد کی تعداد 17 ہوگئی جس میں 7 پولیس اہلکار اور 10 شہری شامل ہیں۔ واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔