Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل ہزاروں روپے نقدی موبائل فون ودیگر سامان چھین کر فرار ہوگئے پولیس کے مطابق منگولی پولیس تھانے کی حدود مین قومی شاہراہ پر مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر اعظم ڈومکی سے موٹر سائیکل ہزاروں روپے نقدی موبائل فون ودیگر سامان چھین کر فرار ہوگئے