Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

اسلام آباد ویب ڈیسک ،کل سے ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونےکا امکان۔محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق نیا الرٹ جاری کردیا، 29 جولائی سے 5 اگست تک ملک بھر میں بارشیں ہوں گی۔ کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا، پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں شدید بارشوں کا امکان۔ شدید بارشوں کے باعث پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی، فلیش فلڈ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ۔ بارشوں کے دوران عوام غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔ ندی، نالوں اور بجلی کے کھمبوں سے دور رہیں، محکمہ موسمیات کاانتباہ جاری۔