اوتھل کے علاقے میں موٹرسائیکل اور کار میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک)اوتھل کے علاقے میں موٹرسائیکل اور کار میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پیر کو اوتھل کے علاقے آہورہ کے مقام پرتیز رفتار کاراورموٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل شخص شدید زخمی ہوگیا جسے ریسکیو 1122کی ٹیم نے ابتدائی طبی امدا کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال اوتھل منتقل کردیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *