Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت نے محمد علی ملک کو سٹیٹ بینک آف پاکستان کا ڈپٹی گورنر مقرر کر دیا ۔ وزارت خزانہ کی جانب سے محمد علی ملک کی تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق محمد علی ملک کی بطور ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک تقرری 10اگست 2026سے موثر ہوگی اور ان کی تقرری کی مدت 5سال مقرر کی گئی ہے۔وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ محمد علی ملک کی تقرری سٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ 1956کی شق 11اے کے تحت کی گئی ہے، ان کی تقرری فوری طور پر نافذ العمل ہوگی۔