Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
کوئٹہ[ویب ڈیسک] ہنہ اوڑک ولی تنگی میں آئی ای ڈی کا دھماکہ ذرائع کے مطابق دھماکے میں ابتدائی طور پر 4 شہری زخمی ہوئے۔تفصیلات کے مطابق تمام زخمی افرد کو ہسپتال منتقل کردیا گیاہے ۔ بعدازاں دھماکے میں دو زخمی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے، ایک زخمی جس کانام عبدالرحمان بتایا گیا ہے۔ کو طبی علاج کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔