پنجگور گرمکان کے علاقے میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد زخمی

پنجگور(ویب ڈیسک)پنجگور گرمکان کے علاقے میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جمعہ کوپنجگور کے علاقے گرمکان میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے مصطفی ولد منظور احمد ساکن گرمکان اور ایک خاتون مسماتہ میم زخمی ہوگئی۔پولیس نے زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا اور مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *