کچھی کینال کے علاقے میں بارودی سرنگ دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا

ڈیرہ بگٹی(ویب ڈیسک) کچھی کینال کے علاقے میں بارودی سرنگ دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کچھی کینال 8 نمبر شاخ پر بارودی سرنگ کا دھماکے میں ایک شخص رشید مٹھوانی بگٹی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعدورثاء کے حوالے کردی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *