Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

کوئٹہ( ویب ڈیسک) نوشکی میں مسلح افراد کی گھر میں گھس پر فائرنگ ماں بیٹی جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق گزشتہ شب نوشکی کے علاقے کلی مینگل آباد میں مسلح افراد کے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں بی بی حنیفہ زوجہ علی احمد اوراسکی بیٹی حفصہ بنت علی احمد جاں بحق ہوگئیں۔پویس نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا اور واقعہ سے متعلق مزید تحقیقات شروع کردیں۔