Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

اسلام آباد [ویب ڈیسک]سکیورٹی فورسز کی مسلسل کوششوں، عوام کی مستقل حمایت سے بلوچستان میں دیرپا امن قائم ہوگا، فیلڈ مارشل۔فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشنز پورے عزم کے ساتھ جاری رہیں گے،فیلڈ مارشل کا دہشت گردی کے بنیادی ڈھانچے کو ختم کرنے کے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ۔انہوں مزید کہاں کہ خوارج کے مذموم عزائم کو افواج پاکستان کے فیصلہ کن ردعمل کے ذریعے شکست دی جائے گی،امن اور خوشحالی میں کردار ادا کرنے پر سول سوسائٹی، تعلیمی اداروں، میڈیا، نوجوانوں کے کردار کی تعریف۔بلوچستان پاکستان کا فخر، محب وطن لوگ صوبے کی سب سے بڑی طاقت ہیں،شرکاء کا ملکی استحکام، ترقی اور خودمختاری کے لیے اپنے مشترکہ عزم کا اعادہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں بلوچستان کی سماجی و معاشی ترقی کے لیے عوامی فلاح پر مبنی منصوبوں پر عمل پیرا ہیں