Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

کوئٹہ(این این آئی) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن ہفتہ کو بلوچستان کے دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے کوئٹہ پہنچنے پر پارٹی کے مرکزی اور صوبائی رہنماؤں نے استقبال کیا۔مولانا فضل الرحمن نے کوئٹہ پہنچنے کے بعد جمعیت علماء اسلام کے رہنما و بلوچستان اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر ملک سکندر ایڈووکیٹ کی رہائش گاہپر جاکر انکے بھائی کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر و سینیٹر مولانا عبدالواسع، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین اصغر خان ترین اوردیگر پارٹی رہنمابھی انکے ہمراہ تھے۔