Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

کوئٹہ ویب ڈیسک ،کوئٹہ شہر میں زلزلے کے جھٹک ہفتہ کی شب ٹھیک 11 بجکر 27 منٹ پر کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 4.0 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کی گہرائی زمین میں 15 کلومیٹر تھی، جبکہ اس کا مرکز کوئٹہ شہر سے محض 3.7 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔ضلعی انتظامیہ نے تصدیق کی ہے کہ زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس زلزلے کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے لیکن خوش قسمتی سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔