Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی سٹی پولیس کی کاروائی چھ ملزمان گرفتار ایک چھینی گئی کار دو موٹر سائیکل ودیگر سامان برآمد کرلیا گیا پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی سٹی پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپہ مار کاروائیاں کرتے ہوے چھ اہم ملزمان غلام مرتضی بہادر نوید اکبر امداد نادرعلی کو گرفتار کرکے ان سے چھینی گئی مسروقہ کار دو چوری شدہ موٹر سائیکلز درجنوں موبائل فونز شراب و دیگر منشیات برامد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے پولیس نے گرفتار ملزمان سے پوچھ گچھ شروع کردی گئی ہے۔