Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
دکی ویب ڈیسک، میں مسلح افراد نے بارودی مواد کے ذریعے تھانہ نرہن کو تباہ کر دیا۔تھانہ نرہن میں نفری موجود نہ ہونے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
تفصیلات کے مطابق چند روز قبل تھانہ نرہن پر حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ تین اہلکار زخمی ہوئے تھے۔ حملے کے بعد تھانہ نرہن کو خالی کر دیا گیا تھا۔