Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
ڈیرہ مراد جمالی ( ویب ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی چوری ڈکیتی کی وارداتین دو موٹر سائیکل چھین لیں، ڈیرہ مراد جمالی وارڈ نمبر 38 سے چور آٹھ بجلی کے میٹرز چوری کرکے فرار ہوگئے پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب ریلوے پھاٹک پر مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر عثمان علی سے موٹر سائیکل نقدی موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ڈیرہ مراد جمالی کرکٹ گراونڈ سے کرکٹ ایسو ایسی وایشین کے خازن علی شیر ڈومکی کا موٹر سائیکل نا معلوم چور چوری کرکے فرار ہوگئے جبکہ ڈیرہ مراد جمالی وارڈ نمبر 38 محلہ حاصل خان سولنگی میں گزشتہ شب نا معلوم چور اٹھ بجلی کے میٹرز چوری کرکے فرار ہوگئے متعدد گھر تاریکی میں ڈوب گئے۔