Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب ٹریک حادثے میں خاتون جاں بحق جبکہ بچوں سمیت3افرادزخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب صدر پولیس تھانے کی حدود دوست ہوٹل قومی شاہراہ پر تیز رفتار ٹوڈی کاری نے موٹر سائیکل سوار فیملی کو کچل ڈالا ایک خاتون موقع پر جانبحق جبکہ دو کم سن بچوں سمیت تین افراد زخمی ہوگئے واقعے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی نعش اورزخمیوں کو ہسپتال پہنچادیا گیا پولیس نے گاڑی قبضے میں لے کی تاہم ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔