Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)خیبر پختونخوا چیمپئنز لیگ میں اہم پیش رفت، معروف کاروباری شخصیت سبز علی نے سوات ٹائیٹنز فرنچائز کے مالکانہ حقوق حاصل کر لیے۔خیبر پختونخوا چیمپئنز لیگ اور سوات ٹائیٹنز کے درمیان فرنچائز معاہدے کی تقریب کے سی ایل ہیڈ آفس اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں کے سی ایل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سہیل کنڈی، منیجنگ ڈائریکٹر راجہ متین اور چیئرمین عامر نواب بھی موجود تھے۔سوات ٹائیٹنز کے مالک سبز علی نے کہا کہ فرنچائز حاصل کرنا ان کے لیے باعثِ فخر ہے۔ کوشش ہوگی کہ نامور قومی کرکٹرز پر مشتمل ایک مضبوط ٹیم تشکیل دی جائے اور سوات کے باصلاحیت نوجوان کھلاڑیوں کو مواقع فراہم کیے جائیں۔ خیبرپختونخوا چیمپئنز لیگ سولہ سے پچیس اکتوبر تک پشاور میں منعقد ہوگی،