Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

راولپنڈی (ویب ڈیسک)راولپنڈی پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم کو ملتان ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے کے حکام کے مطابق اشتہاری ملزم 9 سال سے تھانہ بنی راولپنڈی کو مطلوب تھا۔ملزم پر 2018 میں گاڑی سے ایک شخص کو کچلنے کا الزام ہے۔ملزم کو سعودی عرب سے پاکستان پہنچنے پر ایئر پورٹ سے گرفتار کیا گیا۔ملزم کو ایف آئی اے امیگریشن ملتان نے پنجاب پولیس حکام کے حوالے کر دیا۔