کچھی مچھ کے قریب سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب موٹر سائیکل میں نصب بم دھماکہ گاڑی کو نقصان پہنچا

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) کچھی مچھ کے قریب سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب موٹر سائیکل میں نصب بم دھماکہ گاڑی کو نقصان پہنچا تاہم اہلکار محفوظ واقعے کے بعد سی ٹی ڈی اور پولیس حکام موقع پر پہنچ گئے علاقے کی ناکہ بندی دہشت گردوں کی تلاش شروع پولیس کے مطابق کچھی کے علاقے مچھ کے قریب سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب موٹر سائیکل میں نصب بم دھماکہ گاڑی کو نقصان پہنچا تاہم اہلکار محفوظ رہے واقعے کی اطلاع پر پولیس اور سی ٹی ڈی کے حکام موقع پر پہنچ گئے اور علاقے کا گھراو کرکے سرچ اپریشن شروع کردی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *