اسحاق ڈار کی عراقچی کو پاکستان آنے کی دعوت

اسلام آباد [ویب ڈیسک ]پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پیر کے روز ایران کے وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی کو اسلام آباد آنے کی دعوت دی ہے۔پاکستانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ’دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلۂ خیال کیا جن میں مقبوضہ مشرقی یروشلم کی بگڑتی ہوئی صورتِ حال بھی شامل تھی۔نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ نے وزیرِ خارجہ عراقچی کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *