گنداواہ میں نامعلوم مسلح افراد دکان سے نقدی اورموبائل فون چھین کرفرار ہوگئے

جھل مگسی(ویب دیسک) گنداواہ میں نامعلوم مسلح افراد دکان سے نقدی اورموبائل فون چھین کرفرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو گنداواہ شہر میں نامعلوم مسلح افراد نریش کمار ناگدیو کی دکان میں داخل ہوئے اور اسلحہ کے زور پر نقدی، موبائل فون اوردیگرقیمتی اشیاء چھین کرفرار ہوگئے پولیس مزیدکارروائی کررہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *