Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

کوئٹہ(این این آئی) ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں دھماکہ ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔پولیس کے مطابق اتوار کو ضلع ڈیرہ بگٹی میں پٹ فیڈر کے قریب سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو ہسپتال منتقل کردیا جبکہ شواہد اکھٹے کرنے کے بعد حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی ۔مزید کاروائی جاری ہے ۔