Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) کچھی حاجی شہرپولیس ٹھانے کی حدود ڈنگڑا قومی شاہراہ پر ڈاکووں کی لوٹ مار مسافروں سے لاکھوں روپے نقدی موبائل فونز گھڑیاں ودیگر سامان لوٹ لیا ڈاکووں کی گاڑیوں پر بھی فائرنگ پولیس کے مطابق کچھی کے علاقے پولیس تھانہ حاجی شہر کی حڈود قومی شاہراہ ڈنگڑے کے مقام پر گزشتہ شب نا معلوم درجنوں ڈاکووں نے ناکہ لگا کر متعدد چھوٹی بڑی گاڑیوں کے مسافروں سے لوٹ مار کرتے رہے مسافروں سے لاکھوں روپے نقدی درجنوں موبائل فون گھڑیاں ودیگر سامان چھین لیا گیا لٹنے والے مسافروں کے مطابق نہ رکنے والی گاڑیوں پر مسلح ڈاکووں نے فائرنگ بھی کی تاہم مسافر محفوظ رہے واقعے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئے اور علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی۔