Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے نیو ٹراما سینٹر اسپینی روڈ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے حالیہ ہنہ اوڑک میں ہونے والے دہشت گرد حملے میں زخمی ہونے والوں کی خیریت دریافت کی اور متعلقہ حکام کو فوری طور پر تمام طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔
صوبائی وزیر میر عاصم کرد گیلو بھی ہمراہ تھے۔
گورنر مندوخیل فرداً فرداً ہر زخمی کے پاس گئے اور ان کی خیریت دریافت کی۔
انہوں نے زخمیوں کی بہتر دیکھ بھال پر اطمینان کا اظہار کیا اور وہاں موجود ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی کاوشوں کو سراہا۔